7 جون، 2009، 3:51 PM

سعودی عرب

سعودی عرب نے 14 مارچ گروہ کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے لئے 20 ملین ڈالر دیئے ہیں

سعودی عرب نے 14 مارچ گروہ کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے لئے 20 ملین ڈالر دیئے ہیں

ایک امریکی مؤسسہ نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب نے لبنانی وزیر اعظم کو سعودی عرب نے 14 مارچ گروہ کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے لئے 20 ملین ڈالر دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجمل سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن میں مشرقی وسطی پالیسی سے متعلق مؤسسہ کی طرف سے ڈیویڈ شنکر نے رپورٹ نشر کی ہے کہ  سعودی عرب نے لبنانی وزیر اعظم کو سعودی عرب نے 14 مارچ گروہ کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے لئے 20 ملین ڈالر دیئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ حزب اللہ نے مصر ، فلسطینی اور یمن کے واقعات میں ثابت کردیا ہے کہ وہ علاقہ میں عرب مسلمانوں کے حق میں اہم نقش ایفا کرسکتی ہے اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورک کی گرفتاری کے بعد حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے لبنان میں آج پارلمیانی انتخابات ہو رہے ہیں جن میں حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کی فتح یقینی ہے مصر، امریکہ اور سعودی عرب ، حزب اللہ کی لبنان میں کامیابی سے سخت خائف ہیں اور انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے لئے اس لئے انھوں نے 14 مارچ گروپ کو وسیع پیمانے پر مالی مدد فراہم کی ہے ۔

 

News ID 892456

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha